This e-portal can use only a members of B.W.C.

e-portal Battagram Welfare Committee

اطلاع برائے ممبران، بٹگرام ویلفئیر کمیٹی

اطلاعاً عرض ہے کہ بٹگرام ویلفیئرکمیٹی کا اجلاس مورخہ 30 اکتوبر 2020 کو بروز جمعۃ المبارک، دن 03:00 بجے بمقام محمد مدنی، توحید محلہ، محمد خان کالونی، بلدیہ ٹاون کراچی میں ہوگا، جس میں آپ کی شرکت انتہائی ضروری ہے، برائے مہربانی وقت کی پابندی کرتے ہوئے شرکت فرمائیں۔ شکریہ